Maktaba Wahhabi

222 - 611
ہونے کا ضامن ہے تو اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے جنت ہی نہیں بلکہ جنت الفردوس جو امتیوں کے لیے سب سے اونچا مقام ہے جس کا اللہ تعالیٰ نے مومنوں کے ساتھ وعدہ کیا ہے اللہ تعالیٰ وہ عطا فرمائے گا جہاں نہ غم ہوگا نہ کسی چیز کی کوئی پریشانی اور نہ کسی قسم کا فکر ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو وہ نصیب فرمادے۔ آمین ثم آمین مراجعِ درس 1. قبولیتِ عمل کی شرائط۔ تالیف: مولانا محمد منیر قمر حفظہ اللہ 2. مختصر کتاب التوحید۔ تالیف: مولانا انصار زبیر محمدی
Flag Counter