Maktaba Wahhabi

83 - 190
مبحث سوئم جھوٹ کی اقسام تمہید: جھوٹ کی متعدد اقسام اور شکلیں ہیں ۔ ان میں سے درج ذیل چودہ اقسام کے متعلق اس مقام پر توفیق الٰہی سے گفتگو کی جارہی ہے: ۱: اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھنا۔ ۲: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنا۔ ۳: جھوٹا خواب بیان کرنا۔ ۴: اپنے باپ کی بجائے کسی اور کی طرف نسبت کرنا۔ ۵: بلادئے پا لینے کا اظہار کرنا۔ ۶: تہمت لگانا۔ ۷: جھو ٹی گواہی دینا۔ ۸: مال کی خاطر جھوٹی قسم کھانا۔ ۹: تجارت میں جھوٹ سے کام لینا۔ ۱۰: مزاحاًجھوٹ بولنا۔ ۱۱: لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنا۔ ۱۲: ازراہِ تکلف جھوٹ بولنا۔ ۱۳: مخاطب کو حقیر سمجھتے ہوئے جھوٹ بولنا۔ ۱۴: ہر سنی ہوئی بات بیان کرنا۔
Flag Counter