Maktaba Wahhabi

99 - 224
مِنْ اَنْصَارِ﴾ [المائدہ:72] ’’ جس نے اﷲکے ساتھ کسی کو شریک کیا اس پر اﷲنے جنت حرام کر دی اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہے اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں۔‘‘ طاغوت کی عبادت سے اجتناب کر کے اﷲکی طرف رجوع کرنے والوں کیلئے خوشخبری ہے طاغوت کی بندگی کا انجام دنیا اور آخرت کی رسوائی ہے اس کے برعکس طاغوت سے اجتناب کر کے اﷲکی طرف رجوع کرنے والوں کیلئے خوشخبری ہے۔ اﷲتعالیٰ کے ارشادات ہیں کہ:۔ ﴿ والَّذِیْنَ اجْتَنَبُوْا الطَّاغُوْتَ اَنْ یَّعْبُدُوْنَھَا وَاَنَا بُوْا اِلَی اللّٰہِ لَھُمُ الْبُشْرٰی ج فَبَشِّر عِبَادِ﴾ [الزمر:17] ’’ اور جن لوگوں نے طاغوت کی عبادت سے اجتناب کر لیا اور اﷲکی طرف رجوع کر لیا ان کیلئے خوشخبری ہے پس میرے بندوں کو خوشخبری دے دو۔‘‘ باب ششم: موجودہ وقت میں طاغوت سے کفر کرنے کی صورتیں طاغوت سے کفر کی سب سے پہلی صورت آج بھی وہی ہے جو پہلے بیان ہو چکی ہے کہ اس بات پر ایمان رکھنا ہے کہ طاغوت باطل ہے، اس سے بیزاری اور دشمنی رکھنا، اس کی عبادت سے اجتناب کرنا پھر اس اجتناب کے حوالے سے حکمرانوں اور عوام کیلئے ان کے اپنے اپنے دائرہ اختیار
Flag Counter