Maktaba Wahhabi

453 - 453
قومی اور بین الاقوامی سطح پر منائے جانے والے غیر شرعی تہوار دنیا اور پاکستان میں منائے جان والے نےایسے تہوار یا دن جو مختلف اعتبارات سے اسلامی شریعت کے مخالف ہیں ،ان میں سے جن پر ہم مطلع ہوسکے ہیں ان کی فہرست ذیل میں درج کی جارہی ہے۔ نام تاریخ/ مہینہ کیفیت نئے سال کی آمد Happy New Year یکم جنوری غیراسلامی و خالصتا مغربی تہوار سینٹ ویلنٹائن ڈے 14 فروری غیراسلامی و خالصتا مغربی تہوار بسنت فروری غیر اسلامی و خالصتا ہندوانہ تہوار ریڈیو ڈے 14فروری کو منایا جاتا ہے2011ء یا 2012ء سے آغاز ہوا غیر اسلامی مادری زبان کا دن 22فروری کو منایا جاتا ہے منانے کا طریقہ اسلامی تعلیمات کے منافی dailyalnaqeeb.wordpress.comکے مطابق: 22فروری 2014ء کو لاہور میں یہ دن منایا گیا اور ریلی کا انتظام کیا گیا اور اس میں لال میوزیکل بینڈ اور فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اپریل فول یکم اپریل غیراسلامی و خالصتا مغربی تہوار
Flag Counter