Maktaba Wahhabi

فتاویٰ اصحاب الحدیث(جلد 2)

مؤلف: فضیلۃ الشیخ ابو محمد حافظ عبد الستار الحماد

ناشر: مکتبہ اسلامیہ

سال شائع: 2009

توڑڈالیں گے، خنزیر کوہلاک کردیں گے جزیہ اٹھادیں گے، اس زمانہ میں مال کی اتنی فراوانی ہوگی کہ اسے کوئی قبول نہ کرے گا اورایک سجدہ ان کے نزدیک دنیا ومافیہاسے بہتر ہوگا اگرچاہوتوقرآن پاک کی آیت پڑھ لو: ’’تمام اہل کتا ب ابن مریم کی موت سے پہلے ضرور اس پر ایمان لائیں گے ۔‘‘ [صحیح بخاری،الانبیاء:۳۴۴۸] حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ان احادیث کوبیان کرنے والے تقریباً پندرہ تابعین ہیں، پھر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے علاوہ حضر ت جابر بن عبد اﷲ ،حضر ت نواس بن سمعان ،حضر ت عبداﷲ بن عمروبن عاص ،حضر ت حذیفہ بن اسید ، حضر ت عائشہ صدیقہ ،حضر ت عبداﷲ بن مسعود ،حضر ت مجمع بن حارثہ ،حضر ت عبداﷲ بن مغفل ،حضر ت واثلہ بن اسقع ،حضر ت ابو امامہ ،حضر ت عثمان ،حضر ت عمرو بن ابی العاص اورحضر ت ثوبان رضی اللہ عنہم سے بھی یہ حدیث ’’نزول عیسیٰ علیہ السلام ‘‘مروی ہے۔ اختصار کے پیش نظر ان کے حوالہ جات ذکر نہیں کریں گے۔
x
صفحہعنوان
42توحید وعقیدہ
58رسالت و ولایت
71مساجد و اوقاف
81طہارت و وضو
96اذان ونماز
158جمعہ وعیدین
175وتر وتہجد
180اذکار و دعوات
193جنائز وزیارتِ قبور
207زکوٰۃ و صدقات
221حج وعمرہ
227روزہ و اعتکاف
248خرید وفروخت
266وصیت و وراثت
298نکاح وطلاق
369عقیقہ وقربانی
395زینت ولباس
407آداب و اخلاق
423زہد ورقاق
429واجبات و حقوق
443متفرقات
Flag Counter