Book Name |
قربانی کی شرعی حیثیت اور پرویزی دلائل پر تبصرہ |
Writer |
مولانا محمد ابراہیم کمیرپوری |
Publisher |
مکتبۃ السنۃ |
Publish Year |
2004 |
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
36 |
Introduction |
قربانی جوکہ سنت ابراہیمی اور سنت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ہے، اور اللہ تعالیٰ کی مختلف اقسام کی عبادات میں سے عبادت کی ایک قسم ہے۔ جسے شروع دور سے مسلمان اپنائے ہوئے ہیں اور اطرافِ عالم میں رہنے والے مسلمانوں میں سے خواہ کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والا مسلمان ہو اس سنت پر عمل کرتا ہے اور کرتا چلا آرہا ہے ، مگر برصغیر میں اب ایسے لوگ پیدا ہوئے جنہوں نے اس خالصتا للہ کی جانے والی عبادت کو کفر و شرک قرار دے دیا اور دقیانوسی باتیں کرتے ہوئے اسے فضول خرچی ، جانوں کا ضیاع قرار دیا۔ زیر نظر کتاب میں مولانا ابراہیم کمیرپوری رحمہ اللہ نے اس حوالے سے پرویز اور دیگر منکرین حدیث کے اس حوالے سے باطل اعتراضات و شبہات کا جامع انداز میں جواب دیا ہے۔ |