Maktaba Wahhabi

23 - 27
ثابت اس حدیث سے ہوتی ہے جس میں وہ بیان کرتے ہیں کہ: ۱۴- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ يكونُ قومٌ يخضِبون في آخرِ الزَّمانِ بالسَّوادِ كحواصلِ الحمامِ لا يَرِيحون رائحةَ الجنَّةِ ‘‘[1] آخری زمانہ میں کچھ ایسے لوگ آئیں گے جو کبوتر کے سینہ کی مانند کالا خضاب لگائیں گے، ایسے لوگ جنت کی خوشبو بھی نہ پائیں گے۔ میں (راقم)نے سماحۃ الشیخ علامہ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ کو اس حدیث کے بارے میں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ: ’’اس حدیث کی سند جید (عمدہ) ہے، اور یہ حدیث بالوں کو سیاہی سے بدلنے کی حرمت پر
Flag Counter