بالحناءِ ‘‘[1] یعنی میں اور میرے ابا جان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور (دیکھا کہ) آپ اپنی داڑھی مبارک کو حنا (مہندی) سے رنگے ہوئے تھے۔ ۸- نیز انہی سے روایت ہے ، بیان فرماتے ہیں : ’’ أتيتُ النبيَّ صلي اللّٰه عليه وسلم ورأيتُه قد لطَّخ لحيتَه بالصُّفرةِ ۔‘‘[2] میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو دیکھا کہ آپ اپنی داڑھی مبارک کو زرد رنگ سے رنگے ہوئے ہیں ۔ |