مقدمه إن الحمد للّٰہ ، نحمدہ ونستعینہ ونستغفرہ ونعوذ با للّٰہ من شرور أنفسنا، وسیئات أعمالنا، من یھدہ ا للّٰہ فلا مضل لہ، ومن یضلل فلا ھادي لہ، وأشھد أن لا إلہ إلا ا للّٰہ وحدہ لا شریک لہ، وأشھد أن محمداً عبدہ ورسولہ، صلی ا للّٰہ علیہ وعلی آلہ وأصحابہ، ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین، وسلم تسلیماً کثیراً، أما بعد : یہ مختصر سی چند باتیں ہیں جن میں میں نے اختصار کے ساتھ اس شخص کی فضیلت بیان کی ہے جس کے بال اسلام (کی حالت) میں سفید ہوجائیں ‘ اور میں نے وہ حدیثیں ذکر کی ہیں جن میں (بالوں کی رنگائی کے لئے) |