خاتون اسلام کے نامفضا ؔابن فیضیہے تری نسوانیت کا بانکپن،شرم وحیارنگ بن کر،وقت کے سیمیں دریچوں پر نہ جھولمانگتی ہے مغربی تہذیب سے تو روشنیظلمت شب سے نہیں ممکن،اجالے کا حصولیہ کلب،یہ رقص گاہیں،یہ لب ساحل،یہ پارکسارے چم خم ہیں یہ افرنگی تمدن کے،فضولعشق بے باک اور خود سر،حسن عریانی پسنداس جنوں کی بھیڑ میں،تو اپنے دامن کو ٹٹولتو چراغ خانہ تھی،اب رونق محفل ہوئیدے کے گوہر،کر لیے تو نے خزف ریزے قبول