Maktaba Wahhabi

شرعی احکام کا انسائیکلوپیڈیا

مؤلف: محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی

ناشر: احیاء السنہ پبلیکیشنز قصور

رات کے اذکار شام کے اذکار: تین تین مرتبہ ﴿ قُلْ هُوَ اللّٰهُ ﴾ اور ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ﴾ اور ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ﴾ پڑھیں۔ ( سنن الترمذی: ۳۵۷۵، سنن أبي داود: ۵۰۸۲وسندہ حسن ) سید الاستغفار پڑھنا: اللھم أنت ربي لا إلٰہ إلا أنت خلقتني وأنا عبدک وأنا علٰی عھدک ووعدک ما استطعت أعوذبک من شرما صنعت أبوء لک بنعمتک عليو أبوء بذنبي فاغفرلي فإنہ لا یغفر الذنوب إلا أنت۔( صحیح البخاری: ۶۳۰۶) نوٹ: تفصیلی ذکر و اذکار کے لئے کتاب ’’الدعوات للبخاری‘‘ اور ’’صحیح مسلم‘‘ وغیرہما کا مطالعہ کیجئے ۔
x
صفحہعنوان
23عرض مؤلف
25تقدیم
27نیت کے احکام
44رات کو پیش آنے والے 265مسائل کا شرعی حل
78نیند (سونے)کے احکام
99وقت کے احکام
110دن کے احکام
133بالوں کے احکام
163صف بند ی کے مسائل
172چہرے کے احکام
194پانی کے احکام
213زکوٰۃ کے احکام
Flag Counter