Maktaba Wahhabi

60 - 206
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے گیارہ رکعات کا حکم دیا تھا۔ دیکھئے موطأ امام مالک (۱-۱۱۶ ح ۲۴۹ وسندہ صحیح ) یاد رہے نماز تراویح نماز تہجد اور قیام اللیل ایک ہی نماز ہیں اور اس مسئلہ پر مستقل کتب لکھی جا چکی ہیں جن میں سے ایک کتاب حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی ہے جو لائق مطالعہ ہے ۔
Flag Counter