Maktaba Wahhabi

185 - 206
نیز دیکھئے: صحیح بخاری( قبل ح ۹۲۱) تنبیہ: [خطیب کا منبر پر چڑھتے وقت سامعین کو سلام کہنا کسی صحیح یا حسن حدیث سے ثابت نہیں ہے لہٰذا سلام کے بغیر خطبہ دینا بھی صحیح ہے اور عام احادیثِ مجلس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے خطیب کا لوگوں کو سلام کہنا بھی جائز ہے ۔زع ]
Flag Counter