بچہ داڑھی بھی داڑھی میں شامل ہے: ’’عنفقہ‘‘ (نچلے ہونٹ اور تھوڑی کے درمیان کے بال) بھی داڑھی میں شامل ہے جو اسے خارج سمجھتے ہیں یہ ان کی غلطی ہے کیونکہ جو بال نیچے کے چپاڑے پر ہیں ان کے داڑھی میں داخل ہونے میں کوئی شبہ نہیں ۔ (فتاویٰ اہل حدیث ۱/۲۷۳بحوالہ فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ۱/۵۷) : گھنڈی اور گر دن کے با ل داڑھی میں شامل نہیں،ان کولیناجائز ہے ۔ (فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ:۱/۷۸۲) |