Maktaba Wahhabi

قربانی کے احکام و مسائل قرآن و سنت کی روشنی میں

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد العلیم عبد الحفیظ سلفی

ناشر: شعبہ نشر و اشاعت امام ابن باز تعلیمی و رفاہی سوسائٹی مدنی چوک سٹلا گانڈے گریدیہ جھارکھنڈ

داروں میں سب سےپیارےچچاحمزہ کی طرف سےاورنہ ہی اپنی اولادوں کی طرف سےجوآپ کی زندگی میں وفات پاگئیں تھیں، جن میں تین شادی شدہ بیٹیاں اورتین چھوٹےچھوٹےبچےتھے اورنہ اپنی سب سے پیاری بیوی خدیجہ رضی اللہ عنھا کی طرف سے، اورنہ ہی آپ کےعہد میں کسی صحابی ہی سےاپنےکسی وفات شدہ رشتہ دارکی طرف سےقربانی کرناثابت ہے"(دیکھیے:احکام الاضحیۃ والذکاۃ نیز دیکھیے:الشرح الممتع علی زاد المستقنع (7/455۔456)رسالۃ الاضحیۃ (51)اور الجامع للاحکام الاضحیہ (48)) سوم:عام صدقات اورحج پرقیاس:شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ الله فرماتےہیں:" وتجوزالأضحية عن الميت كمايجوز الحج والصدقة عنه "(مجموع فتاوی (26/306)). یہاں پریہ وضاحت ضروری ہے کہ جس طرح کوئی بھی عبادت جب تک کتاب وسنت سےمعمول بہا نہ ہو اس کاکرناجائزنہیں ہے، ٹھیک اسی طرح سنت سےثبوت کےبغیرنیابتا اس کاکرناجائزنہیں ہے، شیخ البانی رحمہ الله فرماتے ہیں:" وبالأحرى أن لايجوزله القياس عليهاغيرها من العبادات كالصلاة والصيام والقراءة ونحوهامن الطاعات لعدم ورودذلك عنه صلی اللّٰه علیہ وسلم فلايصلى عن أحدولايصوم عن أحد ولايقرأ عن أحد وأصل ذلك كله قول تعالى:﴿وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَى﴾(النجم 39 )نعم هناك أموراستثنيت من هذاالأصل بنصوص وردت ..........." (ارواء الغلیل (4/354))" زیادہ مناسب بات یہ ہےکہ قربانی پردیگر عبادات کاقیاس جائزنہیں ہے جیسے نماز، روزہ اورتلاوت وغیرہ جیسی عبادتیں کیونکہ اس سلسلےمیں سنت سےکوئی چیزثابت نہیں ہے، اس لئے کسی کی طرف سےنمازپڑھ سکتاہے، روزہ رکھ سکتاہےاورنہ ہی تلاوت کرسکتاہے اوراس سلسلےمیں دلیل اللہ تعالی کافرمان ﴿وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَى ﴾
x
صفحہعنوان
1عرض ناشر
3مقدمه
5تمہید
8قربانی کی تعریف
8قربانی شریعت کی اصطلاح میں
10بعض غلط فہمیوں کاازالہ
11قربانی کی مشروعیت
13قربانی کی مشروعیت کی حکمت
15قربانی کاحکم
16قربانی کس کےحق میں مشروع ہے ؟
18عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت
19عشرہ ذی الحجہ کےمشروع اعمال 1 –(نماز )
202 –(روزہ )
203 –(تکبیر وتہلیل)
20تکبیرکےالفاظ
214 -(یوم عرفہ کا روزہ )
21قربانی کرنےوالا کن امورسےپرہیزکرے
22ایک غلط فہمی کاازالہ
23قربانی کاجانور
24مسنہّ:(فقہاء کےنزدیک ):
25(اہلِ لغت کےنزدیک ):
26جذعۃ من الضان :(بھیڑکاجذعہ ):(فقہاء کےنزدیک ):
26(اہلِ لغت کےنزدیک ):
28بھینس کی قربانی
29گابھن کی قربانی
30قربانی کےشرائط
32قربانی کے لیے مخصوص ومتعین جانورکاحکم
36قربانی کےجانورمیں شرکت
38قربانی کاوقت
39رات میں قربانی کرنےکاحکم
40قربانی کےایاّم
40ذبح کےشرائط
41ذبح کےآداب
42کیاعورت قربانی کاجانورذبح کرسکتی ہے ؟
43ذبح کی دعاء
44قربانی کاگوشت
45قربانی کاگوشت غیرمسلم کودینےکاحکم
46قربانی کاچمڑا
46قصائی کی اجرت
47میّت کی طرف سےقربانی کاحکم
54قربانی کی بدعات ورسوم
57قربانی سےمتعلق چندضعیف اورموضوع روایتیں
57احکام وفضائل:
62قیمتی اورموٹاجانور:
63رات میں قربانی:
63مسافرکی قربانی:
66نمازعیدالاضحی کا طریقہ
Flag Counter