Maktaba Wahhabi

64 - 346
تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ۔)) دوسری روایت میں ہے: ((مَنْ قَامَ رَمَضَانَ اِیْمَانًا وَّاِحْتِسَابًا غُفِرَلَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ۔)) تیسری روایت میں ہے کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((مَنْ یَقُمْ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ اِیْمَانًا وَّاِحْتِسَابًا، غُفِرَلَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ۔))[1] ’’ جس مسلمان نے رمضان کے روزے اس حالت میں رکھے کہ اُس کا ایمان مضبوط ہوجائے اور اُسے بہت زیادہ نیکیاں(بھی)حاصل ہوں۔(اور اس کے نفس کا احتساب بھی ہوجائے)تو اس کے سابقہ تمام گناہ معاف کردیے جاتے ہیں۔ ‘‘ دوسری حدیث میں فرمایا:
Flag Counter