اعتکاف کی شروط:… اعتکاف کی اصطلاحی تعریف سے اعتکاف کے درست ہونے کی پانچ اُمور والی شروط واضح ہوتی ہیں۔ جو کہ درج ذیل ہیں:
۱:اسلام(معتکف کا مسلمان ہونا پہلی شرط ہے۔)
۲:عاقل ہو۔(مجنون اور بالکل بچہ نہ ہو۔)
۳:اعتکاف کی نیت کرے(جس کا تعلق دل سے ہوتا ہے۔ اور حدیث میں اس کے لیے کوئی خاص الفاظ نہیں ہیں۔)
۴:طہارت اور پاکیزگی(حیض اور جنابت وغیرہ سے پاک ہو۔)
۵:اعتکاف مسجد میں ہو۔
مسئلہ:… کیا اعتکاف کے درست ہونے میں روزہ رکھنا بھی شرط ہے؟
جواب:… اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
﴿ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّیَامَ إِلَی اللَّیْلِ وَلَا تُبَاشِرُوْھُنَّ وَأَنْتُمْ
|