’’جو شخص گھر سے وضو کرکے آئے اور مسجد قبامیں نماز (دو رکعتیں) ادا کرے اسے ایک عمرے کا ثواب ملتاہے۔‘‘[1]صحیح بخاری ومسلم میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے:(( کَانَ النَّبيُّ صلي اللّٰه عليه وسلم یَزُوْرُ قُبـَـائَ رَاکِباً وَمَاشِیاً(وزاد في روایۃ:) فَیُصَلِّيْ فِیْہِ رَکْعَتَیْنِ ))[2]