Maktaba Wahhabi

290 - 380
’’بے شک ہم سب اللہ کے لیے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ اے اللہ! مجھے مصیبت سے بچانا اور میرے لیے اس سے بہتر چیز مقدّر کرنا۔‘‘ 13۔(( اَللّٰھُمَّ اکْفِنِيْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ، وَاَغْنِنِيْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ )) [1] (ترمذی) ’’اے اللہ! مجھے حرام سے بچاکر حلال کے ساتھ کفایت عطاکر اوراپنے
Flag Counter