| اس آیت کی روشنی میں دونوں نمائندے پوری کوشش کریں کہ زوجین کے حق میں کوئی بہتر صورت نکل آئے، وہ مل کر رہنے کی صورت ہو یا تفریق کی صورت ۔ یہ فیصلہ کسی معاوضے کے ساتھ ہو یا بغیر معاوضے کے، بہر حال جو بہتر صورت نظر آئے اس پر عمل کیا جائے تاکہ یہ مشکل حل ہو جائے۔ |
| Book Name | فقہی احکام و مسائل(جلد2) |
| Writer | فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان |
| Publisher | دار السلام |
| Publish Year | |
| Translator | مولانا محمد اصغر صارم |
| Volume | جلد 2 |
| Number of Pages | 516 |
| Introduction |