Maktaba Wahhabi

احکام ومسائل جلد دوم

مؤلف: حافظ عبد المنان نورپوری حفظہ اللہ

ناشر: المکتبہ الکریمیہ

مقدمہ لوگ وقتاً فوقتاً اس فقیرالیٰ اللہ الغنی کی طرف مکتوب ارسال کرتے رہتے ہیں جن میں وہ متعدد قسم کے مسائل دریافت کرتے ہیں ۔ اپنی کم مائیگی کے باوصف حسب استطاعت انہیں جواب دے دیا جاتا ہے بتوفیق اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ وعونہ۔ جن کا علم نہ ہو صاف اور واشگاف الفاظ میں لکھ دیا جاتا ہے ’’مجھے اس کا علم نہیں ۔ ‘‘ سالہا سال سے یہ سلسلہ چلتا آرہا ہے اور یوں کافی مواد جمع ہوگیا ہے۔ بعض احباب نے پر زور مطالبہ کیا کہ افادئہ خواص وعوام کے لئے اس مواد کو شائع کرنا چاہیے۔ بے بضاعتی اس کام میں آڑے آتی رہی کچھ دوستوں نے اس کام کو کرنے کا ارادہ کیا مگر بوجوہ وہ یہ کام نہ کرسکے آخر میں المکتبۃ الکریمیہ نے اس کام کا بیڑا اٹھایا اوران خطوط کو ترتیب دینے کے لئے انہوں نے جامعہ محمدیہ جی۔ ٹی روڈ کے استاذ اور جامع مسجد آمنہ سپر ایشیا کے خطیب مولانا محمد مالک صاحب بھنڈر کو متعین فرمایا چنانچہ انہوں نے بڑی تندہی جانفشانی سے دن رات محنت کرکے ان بکھرے ہوئے مکتوبات کو مرتب فرمایا اور المکتبہ الکریمیہ نے اس مرتب مجموعہ کو کمپیوٹر پر لکھوایا اور خوبصورت انداز میں طبع کروایا۔ اللہ تعالیٰ انہیں ، مولانا محمد مالک صاحب بھنڈر اور دیگر معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہم سب کو سعادت دارین سے نوازے‘ آمین یارب العالمین۔ اہل علم سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ انہیں اس مجموعہ میں کوئی لفظی یاغیر لفظی خطا نظر آئے تو مطلع فرمائیں آئندہ اشاعت میں اصلاح کرلی جائے گی ان شاء اللّٰه تبارک وتعالی ، ولہم عنَّا الشکرُ الجمیلُ ، وعن اللّٰه الأجرُ الجزیلُ، وحسبنا اللّٰه ونعم الوکیل۔ حافظ عبدالمنان نورپوری ابن عبدالحق بقلمہ سرفرازکالونی.جی.ٹی.روڈ۔ گوجرانوالہ۲۳/۷/۱۴۲۷ھ
x
صفحہعنوان
43مقدمہ
44عرضِ
45عرضِ ناشر
47کتاب العقائد .....عقائد کا بیان
49[اللہ پر ایمان لانا]
49اللہ تعالیٰ کی ذاتِ سبحان پر ایمان لانا ہر انسان پر واجب ہے:
50علم ہی ایمان کا راستہ ہے:
51اللہ سبحانہ وتعالیٰ پر ایمان کے علمی دلائل
51عقلی دلائل:
51وجود باری تعالیٰ
53اَلْحَیُّ الدَّائِمُ : ( ہمیشہ زندہ ذات):
54اَلْعَلِیْمُ : کامل و مکمل علم رکھنے والی ذات:
56اَلْحَکِیْمُ : ہر کام میں کمال حکمت و دانائی کا ملکہ رکھنے والی ذات:
57اَلْخَبِیْرُ : ہر ہر ذرے کی خبر رکھنے والی ہستی:
58اَلرَّزَّاقُ : رزق رسانی کا لا جواب انتظام کرنے والی ذات:
60اَلْھَادِی : راہنمائی اور رہبری کرنے والی ذات:
61اَلْحَافِظُ : خطرات سے حفاظت کرنے والی ذات:
62دیگر صفات ربانی:
63اَلْوَاحِدُ الْاَحَدُ : ایک اور یکتا:
64ایسی صاحب ِ صفات ہستی کون ہے؟:
65فطرت کی حقیقت کیا ہے؟:
66ایک شبہ اور اس کا جواب:
67نصرانیوں کا گمراہ کن پروپیگنڈہ اور اس کا جواب:
69پریشان حال کی التجا فریاد سننے والا:
69دلائل ایمان کے مقابلے میں کافروں کا کردار:
70راہ کفر پر چلنے کے لیے اندھی تقلید:
71شک و شبہ کے کارخانے:
73ایمان قبول کرنے کے لیے شرط بازیاں :
74اسماء و صفات کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی معرفت حاصل کرنا
74معرفت اَسماء و صفات کی اہمیت:
75اللہ تعالیٰ کے اَسماء و صفات جاننے کاقابل اعتماد ذریعہ۔وحی:
76مخلوق سے اللہ تعالیٰ کی کیا مشابہت؟:
77کتاب و سنت میں متعارف اَسماء وصفات باری تعالیٰ پر ایمان
77ذات ربانی کی حقیقت کا پا لینا محال ہے:
78عقل و تصور کی حدود:
79اسماءِ حسنیٰ:
79بعض اسماء حسنٰی یہ ہیں :
82[ایمان کی 77 شاخوں کی تفصیل]
112وضاحت:
113نزولِ عیسیٰ علیہ السلام کے قائلین سے چند سوالات
133ظُھُوْرُ الْمَھْدِیِّ ……مہدی کا ظہور
138غسل کا بیان
138[ حدیث بیتوتہ :]
152رفع حاجت کے آداب
153وضو کا بیان
157نواقض وضوء
159کتاب الصلاۃ .....نماز کے مسائل
159نمازی کا لباس:
161مساجد کا بیان
164اوقاتِ نماز
165سفر میں دو نمازیں جمع کرنا:
165حضر میں دو نمازوں کو جمع کرنا:
169اذان و اقامت
173سترہ کا بیان
177نماز سے متعلقہ دیگر احکام
178مالک بن حویرث:
178ابو محذورہ:
188نماز باجماعت
227مدرکِ رکوع مدرک ِرکعت ہے؟
230آمین بالجہر
232رفع الیدین
238رکوع کے بعد
240سجدہ کا بیان
247تشہد کا بیان
254نماز کے بعد مسنون اذکار
258آیۃ الکرسی
262نماز کی سنتوں کا بیان
270نمازِ سفر
281[الصلاۃ فی السفینۃ والقاطرۃ والطائرۃ
282کشتی ٹرین اور ہوائی جہاز میں نماز پڑھنے کا بیان
285وتر، قیام رمضان ، قیام اللیل اور تہجد
303گیارہ رکعات والی روایت پر کلام کی تحقیق
311حضرت سائب بن یزید رضی اللہ عن ہ
312ترجیح و تطبیق کی تحقیق
339نمازِ جمعہ
344[خطبہ رحمۃ للعالمین صلی ا للّٰه علیہ وسلم
345تنبیہات:
346نماز عیدین
350نمازِ تسبیح
352نماز استخارہ
354نماز اشراق
355کتاب الجنائز…جنازے کے مسائل
355غسل میت کا شرعی طریقہ
356عورت کا کفن
361نمازِ جنازہ
371تدفین
375تعزیت
378ایصالِ ثواب
3781۔ دُعا:
3802 ۔ صدقہ جاریہ:
3833۔ میت کے ولی کا اس کی جانب سے نذر کے روزوں کی قضا کرنا:
3844۔ میت کی طرف سے قرض کی ادائیگی:
3855۔ میت کی طرف سے صدقہ کرنا:
3876 ۔ میت کی طرف سے حج کرنا:
388احوالِ برزخ
406کتاب الزکاۃ …زکوۃ کے مسائل
417کتاب الصیام ……روزے کے مسائل
425۱..... الصیام المفروض
425۲..... الصیام الممنوع
425۳..... الصیام المندوب
426اَلصِّیَامُ المَفْرُوْضُ …فرضی روزے
426(۱) صِیَامُ رَمَضَانَ …رمضان کے روزے:
426(۲) صیام قضاء رمضان …رمضان کی قضاء کے روزے:
426(۳) صیام النذر .....نذر کے روزے:
426(۴) صیام کفارۃ النذر .....نذر کے کفارہ کے روزے:
427(۵) صیام کفارۃ الیمین .....قسم کے کفارہ کے روزے:
427(۶) صیام کفارۃ حلق الرأس فی الإحرام .....احرام میں سر منڈانے کے کفارہ کے روزے:
428(۷) صِیَامُ کَفَّارَۃِ الْاِصْطِیَادِ فِی الْاِحْرَامِ .....احرام میں شکار کرنے کے کفارہ کے روزے:
428(۸) صِیَامُ الْقَارِنِ أَوِ الْمُتَمَتِّعِ اِذَا لَمْ یَجِدِ الْھَدْیَ …
428(۹) صِیَامُ کَفَّارَۃِ اِفْطَارِالْعَمَدِ .....جان بوجھ کر روزہ چھوڑنے کے کفارہ کے روزے:
429(۱۰) صِیَامُ کَفَّارَۃِ الظِّھَارِ .....ظہار کے کفارہ کے روزے:
429(۱۱) صِیَامُ کَفَّارَۃِ قَتْلِ الْخَطَأِ..... قتل خطاء کے کفارہ کے روزے:
429(۱۲) صِیَامُ الْوَلِیِّ عَنِ الْمَیِّتِ اِنْ کَانَ عَلَیْہِ .....:
430اَلصِّیَامُ الْمَمْنُوْعْ …مکروہ و حرام روزے
430(۱) صِیَامُ یَوْمِ عِیْدِ الْفِطْرِ .....(۲)صِیَامُ یَوْمِ عِیْدِ الْاَضْحٰی:
430(۳) صِیَامُ اَیَّامِ التَّشْرِیْقِ .....ایام تشریق میں روزہ رکھنا:
430(۴) صِیَامُ الدَّھْرِ .....ہمیشہ روزہ رکھنا:
431(۵) صِیَامُ الْجُمُعَۃِ عَلَی الْاِنْفِرَادِ .....صرف جمعہ کے دن روزہ رکھنا:
431(۶) صِیَامُ یَوْمِ الشَّکِ …شک کے دن روزہ رکھنا:
431(۷) صِیَامُ الْوِصَالِ .....وصال کے روزے:
432(۸) صِیَامُ اِسْتِقْبَالِ رَمَضَانَ .....استقبال رمضان کے لیے روزہ رکھنا:
432(۹) صِیَامُ النَّذْرِ لِغَیْرِ ا للّٰه سُبْحَانَہٗ وَتَعَالٰی .....غیر اللہ کی نذر کا روزہ رکھنا:
433(۱۰) صِیَامُ یَوْمِ الْإِسْرَائِ وَالْمِعْرَاجِ .....معراج کے دن کا روزہ رکھنا:
433(۱۱) صِیَامُ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ .....نصف شعبان کا روزہ رکھنا:
433(۱۲) صِیَامُ السَّبْتِ وَحْدَہٗ .....صرف ہفتہ کے دن کا روزہ رکھنا:
433(۱۳) صِیَامُ اَیَّامِ الْحَیْضِ وَالنِّفَاسِ .....ماہواری اور نفاس کے دنوں میں روزہ رکھنا:
434(۱۴) صِیَامُ الْمَرْأَۃِ بِغَیْرِ اِذْنِ زَوْجِھَا .....خاوند کی اجازت کے بغیر بیوی کا نفلی روزہ رکھنا:
434اَلصِّیَامُ الْمَنْدُوْبُ .....مستحب روزے
434(۱) صِیَامُ الْمُحَرَّمِ .....محرم کاروزہ:
434(۲) صِیَامُ شَعبَانَ .....شعبان میں روزے رکھنا:
435(۳) صِیَامُ عَاشُوْرَائَ .....عاشوراء کے دن کا روزہ:
435(۴) صِیَامُ الْاِثْنَیْنِ ، (۵) صِیَامُ یَوْمِ عَرَفَۃَ ، (۶) صِیَامُ یَوْمٍ وَاِفْطَارُ یَوْمَیْنِ :
436(۷) صِیَامُ الْعَشْرِ مِنْ ذِی الْحَجَّۃِ .....عشرہ ذوالحجہ کے روزے:
437(۸) صِیَامُ الْخَمِیْسِ .....جمعرات کا روزہ:
437(۹) صِیَامُ سِتَّۃِ شَوَّالٍ .....شوال کے مہینے کے چھ روزے:
437(۱۰) صِیَامُ دَاؤُدَ علیہ السلام .....داؤد علیہ السلام کا روزہ:
438(۱۱) صِیَامُ الْجُمُعَۃِ لَا وَحْدَہٗ .....جمعہ کے دن روزہ رکھنا، لیکن اکیلا نہ ہو:
438(۱۲) صِیَامُ رَسُوْلِ ا للّٰه صلی ا للّٰه علیہ وسلم .....رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے:
439(۱۳) صِیَامُ اَیَّامِ الْبِیْضِ .....ہرماہ کی تیرہ ، چودہ اور پندرہ تاریخ کا روزہ:
443کتاب الحج ….....حج اور عمرہ کا بیان
452کتاب النکاح …نکاح کے مسائل
476کِتَابُ الطلاق .....طلاق کے مسائل
494کِتَابُ البیوع …تجارت کے مسائل
505[بیع سلم(سلف)
505بیع سلم کی تعریف:
505بیع سلم کا حکم:
506بیع سلم کی شرائط:
506بیع سلم کے احکام:
509[رہن کی تعریف]
509رہن کا حکم:
510رہن کے احکام:
534ربا کی تعریف:
539۳ ۔ بَابٌ الرَّھْنُ مَرکُوْبٌ و مَحْلُوْبٌ باب گروی جانور پر سواری کرنا اور اس کا دودھ پینا درست ہے
540اعلام الموقعین
540۷۲ ویں مثال ، ستاونویں حدیث:
541عرف و عادت بھی قائم مقام الفاظ کے ہے:
542علماء کو تنبیہ:
556مولانا حافظ ابو محمد عبدالستار الحماد میاں چنوں کا فتویٰ
565از عبدالمنان نور پوری بطرف محترم محمد بشیر سیالکوٹی
565صاحب مضمون کے دلائل:
566دلائل کا تجزیہ:
577چند فوائد
577فائدہ اولیٰ:
577فائدہ ثانیہ:
579فائدہ ثالثہ:
580فائدہ رابعہ:
591لوٹ کھسوٹ کی سکیمیں اور کمپنیاں
593گولڈن کی انٹر نیشنل۔ تعارف و احوال
596کچھ ڈسے ہوئے ممبران کی حالت:
598فراڈ کمپنیوں کے بارے نائب مفتی جماعۃ الدعوۃ حافظ عبدالرحمن عابد کا فتویٰ
599ورلڈ ٹریڈنگ نیٹ سکیم:
601گولڈن کی انٹر نیشنل:
607گولڈن کی انٹر نیشنل کے مرکزی دفتر اور کلاس کی جھلکیاں
608گولڈن کی انٹر نیشنل کے تائبین کیا کہتے ہیں ؟
610گولڈن کی انٹر نیشنل کمپنی کا کاروبار شرعاً جائز نہیں
611گولڈن کی کا کاروبار سودا ور جوئے پر مشتمل ہے
612گولڈن کی انٹر نیشنل نے لوگوں کو لوٹنے کے لیے پر اسرار طریقہ اختیار کیا ہے
616گولڈن کی والوں کا طریقہ ’’بیع الغرر‘‘ہے
617جماعت اسلامی کے شیخ الحدیث
618بزناس یادین ودنیا کا ناس
621عام کاروبار سے مشابہت کا مغالطہ
621پیرامڈسیل کا طریقہ پہلے بھی کئی غریب ملکوں کو نشانہ بنا چکا ہے۔
622کتاب المیراث .....وراثت کے مسائل
652کتاب الاضْحِیۃ والعقیقۃ ……قربانی و عقیقہ کا بیان
662کتاب الاطعمۃ والاشربۃ ……کھانے اور پینے کے مسائل
663جامع مصیطبہ لبنان کا انتباہ:
663ریسرچ:
665تنبیہ:
670کتاب الجہاد والامارۃ …جہاداور امارت کے مسائل
674آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا جہاد و غزوات میں اسوۂ حسنہ
677جہاد کے درجات و مراتب
6771 ۔ جہاد نفس کے چار درجات ہیں :
6772 ۔ شیطان سے جہاد کے دو درجے ہیں :
6783۔ منافقین و کفار سے جہاد کے بھی چار درجے ہیں :
6784 ۔ ظالمین اور اہل بدعت و منکرات سے جہاد کے صرف تین درجے ہیں :
679جہاد میں مومن کامل کا امتحان
686ابوبصیر اور ابوجندل رضی اللہ عنہما کا جہاد:
694کتاب الرقی والطب ….....دم اور علاج کا بیان
698کتاب الخصائل والفضائل …خصائل و فضائل
719کتاب التفسیر …تفسیری مباحث
729ماہنامہ محدث مجلہ کے ایک مضمون پر نظر
732کتاب الدعاء والذکر …دعا اور ذکر کے مسائل
751کتاب اللباس …لباس کے مسائل
765ٹخنوں سے نیچے ازار لٹکانے کا مسئلہ
776کتاب الآداب …آداب کا بیان
784تراشہ ہفت روزہ اہل حدیث:……
792کتاب الأیمان والنذور ……نذروں اور قسموں کا بیان
797کتاب العلم ……علم کا بیان
814کتاب تعبیر ٔیا ……خوابوں کی تعبیر
825کتاب الاعتصام .....کتاب و سنت کی پیروی کا بیان
825اہل حدیث اور اہل رائے کے درمیان فرق
825رائے کے بارے سلف کے اقوال:
826رائے سے فتویٰ دینے کی کراہت:
826حدیث و آثار کی کتابت:
827زیادہ علم رکھنے والے اہل حدیث ہیں :
828کبار محدثین کا طبقہ:
828اس طبقہ کے نامور علماء یہ ہیں :
828طبقات محدثین میں پہلا نمونہ:
828ترجیحی بنیادوں پہ اتباع کیے گئے قواعد:
829جب کسی مسئلہ میں کتاب و سنت سے نص نہ ملے:
829یہ اصول متقدمین کے برتاؤسے مستخرج ہیں :
830قاضی شریح کی طرف عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا مکتوب:
830قضاۃ کو عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی نصیحت:
830ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فتویٰ دینے کا انداز:
831جہاں قرآن آجائے وہاں کسی کی رائے کی کوئی قدر نہیں :
831پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کی موجودگی میں کسی کی رائے کا اعتبار نہیں :
832کوئی مسئلہ واقع نہیں ہو امگر اس طبقہ نے اس کے لیے حدیث یا اثر کو پا لیا:
832روایت و علم کے اعتبار سے احمد بن حنبل کا مقام اس طبقہ میں سب سے بڑا ہے:
832جمع حدیث کا دوسرا دور:
833مصنفین میں سب سے زیادہ عالم اور مشہور:
833ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل بخاری:
833مسلم بن حجاج نیشا پوری:
834ابو داؤد اشعث بن سلیمان سجستانی:
834ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ بن سورہ الترمذی:
835محدثین کے مقابلہ میں ان علماء کا پیدا ہونا جو روایت حدیث سے تو ڈرتے تھے لیکن فتویٰ دینے میں نہیں گھبراتے تھے:
835احادیث کے ساتھ قلت اہتمام کا سبب:
836تخریج کے قاعدہ پر فقہ کی ترتیب:
837مذہب میں مجتہدین :
839بالترتیب جوابات
847مقلدین احناف سے چند سوالات
862چند احادیث کی تحقیق
Flag Counter