Maktaba Wahhabi

زکوۃ کے مسائل

مؤلف: مولانا محمد اقبال کیلانی

ناشر: حدیث پبلیکیشنز

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلاَۃُ وَالسَّلاَمُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ وَالْعَاقِبَۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ اَمَّا بَعْدُ! نماز کے بعد’ ’زکاۃ‘‘دین اسلام کا انتہائی اہم رکن ہے۔قرآن مجید میں بیاسی مرتبہ اس کا تاکیدی حکم آیاہے زکاۃنہ صرف امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر فرض ہے بلکہ اس سے پہلے بھی تمام امتوں پر زکاۃفرض تھی۔قرآن مجیدمیں اللہ تعالی نے زکاۃاداکرنے والوں کو’’سچے مومن‘‘قرار دیاہے ۔ { الَّذِيْنَ يُقِيْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَمِمَّا رَزَقْنٰهُمْ يُنْفِقُوْنَ Ǽ۝ۭ اُولٰۗىِٕكَ هُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ حَقًّا} (سورۃالانفال : 3-4) ’’وہ لوگ جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیاہے اس سے خرچ کرتے ہیں وہی سچے مومن ہیں۔‘‘ سورہ بقرہ میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ زکاۃاداکرنے والے لوگ قیامت کے دن ہر قسم کے خوف اور غم سے محفوظ ہوں گے۔ ]اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتَوُا الزَّكٰوةَ لَھُمْ اَجْرُھُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ ۚ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا ھُمْ يَحْزَنُوْنَ ٢٧٧؁}(البقرہ:277) ’’جو لوگ ایمان لے آئیں اور نیک عمل کریں ،نماز قائم کریں اور زکاۃدیں ان کا اجر بے شک ان
x
صفحہعنوان
7بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
28نیت کے مسائل
29زکاۃ کی فرضیت
31زکاۃ کی فضیلت
33زکاۃ کی اہمیت
40زکاۃ ،قرآن مجید کی روشنی میں
45زکاۃ کی شرائط
47زکاۃلینے اور دینے کے آداب
54وہ اشیاء جن پر زکاۃ واجب ہے
65وہ اشیاء جن پر زکاۃ واجب نہیں
67زکاۃ کے مصارف
74زکاۃکے غیر مستحق لوگ
77سوال کرنے کی مذمت
79صدقۂ فطر کے مسائل
82نفلی صدقہ
89متفرق مسائل
95ضعیف اور موضوع احادیث
Flag Counter