Maktaba Wahhabi

113 - 114
سوالات سوال نمبر: ۱۔ شیطان کی روایت رسول اللہ کی موافقت کی وجہ سے قبول کی گئی حالانکہ وہ کذاب تھا اور اس کا کذب زیادہ افسر تھا ،جھوٹ سے؟؟ ایسا کیوں؟ جواب: میں یہ جواب دے چکا ہوں کہ کذاب کی بات قابل قبول نہیں ہے ، ہم نے شیطان کی بات کو شیطان کے تناظر میں نہیں لیا ہے، بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے تناظر میں لیا ہے، باقی یہ بات ٹھیک ہے کہ کذاب کبھی کبھی سچ بھی بولتا ہے لیکن کذب کی تہمت اس پر ایسی لگی ہےکہ اب اس کی کسی بات کا اعتماد نہیں رہتا ۔اسی طرح فاحش الغلط کی بھی کثرت خطا کی وجہ سے روایت مردود ہوجاتی ہے،جس طرح کذاب کی ہے، حالانکہ اس کی سب
Flag Counter