Maktaba Wahhabi

243 - 242
بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے ناامیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے؟ شیخ الکل سید نذیر حسین محدث رحمہ اللہ کا فتویٰ: اولیاء کی قبروں پر کھانا لے جانا اور مساکین کو دوسری جگہ سے بلا کر غرض مذکور (ازدیاد ثواب) سے وہاں کھلانا کسی دلیل شرعی سے ثابت نہیں اور جب یہ ثابت نہیں تو اس میں ثواب کی امید نہیں چہ جائے کہ ثواب ہو بے اصل اور محدث (بدعت) بات ہے احتراز لازم ہے۔[1] ٭٭٭
Flag Counter