Maktaba Wahhabi

8 - 29
الذنوب و وسیلۃ الی الشرک الاکبر و لا یخلد فاعلہ فی النار دوسری قسم شرک کی مرکزی اقسام میں سے شرک اصغر(یعنی چھوٹا شرک بنسبت شرک اکبر)۔شرک اصغر یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لئے جو کام کریں وہ مخلوق کے لئے بھی کریں لیکن مخلوق کے لئے اللہ رب العالمین سے بنسبت کم ہو۔چنانچہ اسی لئے اس شرک کی وجہ سے انسان اسلام سے نہیں نکلتا اور اس کا سارا عمل بھی خراب نہیں ہوتا فقط وہ حصہ خراب ہوتا ہے جس میں شرک ہوا ہے اور یہ قسم گناہ کبیرہ ہے اور شرک اکبر کے طرف ایک وسیلہ ہے۔اور شرک اصغر کا مرتکب ہمیشہ کے لئے آگ میں بھی نہیں رہے گا بلکہ گناہ کے مطابق جہنم میں سزا کاٹنے کے بعد رہا ہو جائے گا۔ شرک اکبر اور شرک اصغر کی مثال لتعلم بان الجھل بحقیقۃ الشرک جعلت بعض المسلمین یعملون انواع الشرکیات بل الشرک الاکبر و ھم یعتقدون بانھا من افضل و اعظم العبادات و القربات الی اللّٰه فصاروا کالمشرکین القائلین ما نعبدھم الا لیقربونا الی اللّٰه زلفا(الزمر:۳)بل ان منھم من یظن ان الشرک ھو فقط عبادۃ الاصنام او الاحجار و نحوھا فللشرک صور کثیرۃ منھا کچھ لوگ حقیقتاً شرک سے ناواقفیت کی بناء پر بعض شرکیہ کام کرتے ہیں بلکہ شرک اکبر میں مبتلا ہیں اور خیال کرتے ہیں،یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ تو ہم بہترین عمل کرتے ہیں اور اللہ کو تقرب حاصل کرنے کے لئے یہ ایک بڑا ذریعہ ہے تو اس کی وجہ سے یہ ان لوگوں کی طرح بن گئے کہ وہ کہتے تھے ہم تو ان بتوں کی بندگی کرتے
Flag Counter