Maktaba Wahhabi

194 - 195
حضرت انس بن مالک اور حضرت ابو طلحہ رَضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ(غزوہ احزاب کے موقع پر)ہم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھوک کی شکایت کی اور ہم نے اپنے پیٹ سے کپڑا اٹھا کر دکھایا کہ ہم نے بھوک کی وجہ سے پیٹ پر ایک ایک پتھر باندھ رکھا ہے۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیٹ سے کپڑا اٹھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیٹ پر(بھوک کی وجہ سے)دو پتھر بندھے ہوئے تھے۔اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
Flag Counter