Maktaba Wahhabi

158 - 195
ضَرَرُ عَدْمِ الْوَلاَءِ لِلْمُؤْمِنِیْنَ اہل ایمان سے دوستی نہ کرنے کا نقصان مسئلہ 165:اہل ایمان ایک دوسرے کی نصرت،حمایت اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے توزمین میں بڑے بڑے فتنے اور فساد برپا ہوں گے۔ ﴿وَالَّذِیْنَ کَفَرُوْا بَعْضُہُمْ اَوْلِیَآئُ بَعْضٍ ط اِلاَّ تَفْعَلُوْہُ تَکُنْ فِتْنَۃٌ فِی الْاَرْضِ وَ فَسَادٌ کَبِیْرٌ﴾(73:8) ’’کافر ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں،اگر تم ایک دوسرے کی حمایت نہ کروگے تو زمین میں بڑا فساد برپا ہوگا۔‘‘(سورۃ الانفال،آیت نمبر73)
Flag Counter