Maktaba Wahhabi

35 - 93
ذِلت اور رسوائی سے پناہ دے ‘مرتے وقت کلمہ توحید نصیب فرما ‘قبر میں منکر نکیر کے سوال وجواب میں ثابت قدم رکھ ‘عذاب قبر سے بچا ‘حشر ونشر کی ہولناکیوں سے پاہ دے ‘رسول ؎رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کبری نصیب فرما ‘جہنم کی آگ سے محفوظ رکھ ‘اور جنت میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت عطافرما ۔آمین ۔ ﴿وآخر دعوانا أن الحمد اللّٰه رب العالمین والصلاۃ والسلام علی خیر خلقہ محمد و علیٰ آلہ وصحبہ أجمعین﴾ محمد اقبال کیلانی عفیااللّٰه عنہ جامعہ ملک سعود ،المملکۃ العربیہ السعودیہ
Flag Counter