Maktaba Wahhabi

27 - 373
پہلا باب اس میں ہم نے حاملین اسلام کے جادہ حق پر سفر کا ایک عام تاریخی جائزہ لیا ہے، ساتھ ساتھ اس فطری الٰہی قانون کا ذکر کیا ہے جس کے تحت انسان صراط مستقیم سے دور ہو جاتے رہے ہیں۔ بحث کی تمہید کے طور پر اہم تعریفات بھی نقل کی ہیں۔ علاوہ ازیں فتنوں کی ابتداء اور اہل سنت و الجماعت کے نام کی تاریخی حیثیت پر بھی بحث کی ہے۔ اس باب میں تین فصلیں ہیں۔ فصل اول – تاریخ انحراف فصل دوم – ضروری تعریفات فصل سوم – اہل سنت و الجماعت کے نام کی ابتداء
Flag Counter