Maktaba Wahhabi

127 - 129
نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْہِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْد ہم انسان کی رگ و جان سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں وَھُوَ مَعَکُمْ اَیْنَمَا کُنْتُمْ اور وہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے تم جہاں کہیں بھی ہوتے ہیں۔ اَیْنَمَا تَوَلَّوْ فَثَمَّ وَجْہُ اللّٰہ تم جس طرف بھی رُخ کرو ادھر ہی اللہ ہے۔ وَاِذَا سَأَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ) اور جب میرے بندے میرے بارے میں پوچھیں تو فرما دیجئے میں قریب ہی ہوں۔ ثمرات محب تالٰہی و اعمال صالحہ اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰہُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا تَتَنَزَّلُ عَلَیْھِمُ الْمَلَائِکَۃِ اَلاَّ تَخَافُوْا وَلَاتَحْزَنُوْا وَاَبْشِرُوْا بِالْجَنَّۃِ الَّتِیْ کُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ ، نَحْنُ اَوْلِیَائَ کُمْ فِی الْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا وَفِی الْاٰخِرَۃ وَلَکُمْ فِیْھَا مَا تَشْتَھِیْ اَنْفُسَکُمْ وَلَکُمْ فِیْھَا تَدَّعُوْنَ ، نُزُلًا مِّنْ غَفُوْرٍ الرَّحِیْم ، وَمَنْ اَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّنْ دَعَاء اِلَی اللّٰہِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ اِنَّنِیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ ، وَلَا تَسْتَوِی الْحَسَنَۃِ وَلَا السَّیِّئَۃَ اِدْفَعْ بِالَّتِیْ ھِیَ اَحْسَنُ فَاِذَا الَّذِیْ بَیْنَکَ وَبَیْنَہُ عَدَاوَۃٌ کَاَنَّہُ وَلِیٌ حَمِیْم وَمَا یُلَقّٰھَا اِلاَّ الَّذِیْنَ صَبَرُوْا وَمَا یُلَقّٰھَا اِلاَّ ذُوْا حَظٍّ عَظِیْمٌ ، اللہ تعالیٰ نے فرمایا جن لوگوں نے اقرار کر لیا کہ ہمارا ربّ اللہ ہے پھر اُسی پر جمے رہے ان پر فرشتے اُتریں گے کہ تم اندیشہ نہ کرو اور نہ رنج کرو اور تم جنّت پر خوش رہو۔ جس کا تم سے وعدہ کیا جایا کرتا تھا۔ ہم تمہارے ساتھ تھے ۔ دنیوی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی رہیں گے اور
Flag Counter