Maktaba Wahhabi

93 - 199
سوال :10 اسلام کا نظامِ وراثت غیر منصفانہ کیوں؟ ’’اسلامی قوانینِ وراثت میں عورت کا حصہ مرد کی نسبت آدھا کیوں ہے؟‘‘ قرآن عظیم میں بہت سی آیات ہیں جن میں ورثے کی جائز تقسیم سے متعلق احکام بیان کیے گئے ہیں، مثلاً: 1) سورۂ بقرۃ آیات: 180 اور 240 2) سورۂ نساء آیات: 9-7 اور آیات 19 اور 33 3) سورۂ مائدۃ آیات: 106 تا 108 رشتہ داروں کا وراثت میں مخصوص حصہ قرآن مجید میں 3 آیات ہیں جو واضح طور پر قریبی رشتہ داروں کے وراثت میں مقررہ حصے بیان کرتی ہیں، وہ درج ذیل ہیں: ﴿ يُوصِيكُمُ اللّٰهُ فِي أَوْلَادِكُمْ ۖ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنثَيَيْنِ ۚ فَإِن كُنَّ نِسَاءً فَوْقَ اثْنَتَيْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ ۖ وَإِن كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ ۚ وَلِأَبَوَيْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ إِن كَانَ لَهُ وَلَدٌ ۚ فَإِن لَّمْ يَكُن لَّهُ وَلَدٌ 
Flag Counter