Maktaba Wahhabi

50 - 199
تَنْفَعُ،وَلَوْلَا أَ نِّی رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ اللّٰه صلى اللّٰه عَلَيْهِ وَسلمیُقَبِّلُکُ مَا قَبَّلْتُکَ ] میں یقینا جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے، نہ تو کوئی فائدہ پہنچا سکتا ہے نہ نقصان۔ اگر میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تجھے چومتے نہ دیکھا ہوتا تو میں تجھے کبھی نہ چومتا۔‘‘ [1] کعبے کی چھت پر اذان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں لوگ کعبہ کی چھت کے اُوپر کھڑے ہو کر اذان دیتے تھے۔[2] اب جو لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ مسلمان کعبہ کو پوجتے ہیں توبھلا کون سا بتوں کو پوجنے والا اس بُت کے اُوپر کھڑا ہوتا ہے جس کی وہ پوجا کرتا ہے؟[3]
Flag Counter