Maktaba Wahhabi

217 - 199
سوال :37 جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی تو عورتوں کے لیے کیا؟ ’’قرآن کریم کے مطابق کوئی شخص جنت میں داخل ہوگا تو اسے حور، یعنی خوبصورت دو شیزہ دی جائے گی۔ سوال یہ ہے کہ جب کوئی عورت جنت میں جائے گی تو اسے کیادیا جائے گا؟‘‘ لفظ حور قرآن کریم میں کم از کم چار مختلف مقامات پراستعمال ہواہے۔ ﴿كَذَٰلِكَ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ ﴾ ’’یوں ہی ہوگا اور ہم ان کا نکاح کردیں گے بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے۔‘‘ [1] ﴿وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ﴾ ’’اور ہم ان کا نکاح بڑی بڑی اور روشن آنکھوں والی حوروں سے کردیں گے۔‘‘[2] ﴿حُورٌ مَّقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ ﴾ ’’خیموں میں ٹھہرائی گئی حوریں۔‘‘[3] ﴿وَحُورٌ عِينٌ كَأَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُونِ ﴾
Flag Counter