Maktaba Wahhabi

67 - 276
رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا شرعی مقام و مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((إِنِّي قَدْ تَرَكْتُ فِيكُمْ مَا إِنِ اعْتَصَمْتُمْ بِهِ فَلَنْ تَضِلُّوا أَبَدًا كِتَابَ اللّٰهِ وَسُنَّةَ نَبِيِّهِ)) ’’بے شک میں تم میں (دو) چیزیں چھوڑ رہا ہوں کہ اگر تم ان کو مضبوطی سے پکڑو گے تو ہرگز گمراہ نہیں ہوگے۔ وہ اللہ کی کتاب (قرآن مجید) اور اس کے نبی کا طریقہ ہے۔‘‘[1] ((عَلَيْكُمْ بِسُنَّتِي وَسُنَّةِ الْخُلَفَاءِ الْمَهْدِيِّينَ الرَّاشِدِينَ, تَمَسَّكُوا بِهَا)) ’’میرے اور ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کے طریقے کو لازم پکڑو،اسے مضبوطی سے تھامے رکھو۔‘‘[2] ((يَا فَاطِمَةُ بِنْتَ مُحَمَّدٍ،سَلِينِي مَا شِئْتِ مِنْ مَالِي لَا أُغْنِي عَنْكِ مِنَ اللّٰهِ شَيْئًا))
Flag Counter