Maktaba Wahhabi

137 - 276
ملے گا۔‘‘[1] نماز کے مسائل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّ)) ’’نماز اسی طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔‘‘[2] ((إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ المَسْجِدَ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ)) ’’جب تم مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت (نفل تحیۃ المسجد کے طور پر) پڑھا کرو۔‘‘[3] ((لَا تَجْلِسُوا عَلَى الْقُبُورِ،وَلَا تُصَلُّوا إِلَيْهَا)) ’’قبروں پر بیٹھو نہ ان کی طرف منہ کر کے نماز پڑھو۔‘‘[4] ((إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَكْتُوبَةُِ)) ’’جب نماز کے لیے اقامت کہی جائے تو پھر فرض نماز کے سوا کوئی نماز نہیں۔‘‘[5] ((أمِرتُ أن لا أكفَّ ثوبًا))
Flag Counter