Maktaba Wahhabi

108 - 276
اپنے سر پر ڈالتے اس کے بعد اپنے سارے جسم پر پانی بہالیتے۔‘‘ [1] غسل کے ارکان شرعی غسل دو چیزوں سے مکمل ہو جاتا ہے: ( نیت : نیت غسل جنابت کو عام غسل سے ممتاز اور الگ کرے گی،لیکن اس کا تعلق صرف دل سے ہے۔ بہت سے لوگ جو زبان سے نیت کرنے کے عادی ہیں،ان کا یہ عمل بدعت اور غیر مشروع ہے،اس سے اجتناب ضروری ہے۔ ( تمام اعضا کو دھونا : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
Flag Counter