Maktaba Wahhabi

345 - 352
فصل فی بیان مکملات العقیدۃ من مکارم الأخلاق ومحاسن الأعمال التی یتحلی بھا أھل السنۃ عقیدہ کی تکمیل کے اسباب میں مکارم اخلاق ،اورمحاسن اعمال جو کہ اہل السنۃ کا زیور ہیں، شامل ہیں ثم ھم مع ھذہ الأصول یأمرون بالمعروف وینھون عن المنکر علی توجبہ الشریعۃ ویرون إقامۃ الحج والجمع والأعیاد مع الأمراء: أبرارا کانوا أو فجارا ۔ ویحافظون علی الجماعات ۔ ویدینون بالنصیحۃ للأمۃ ویعتقدون معنی قولہ صلی اللّٰه علیہ وسلم : [المؤمن للمؤمن کالبنیان یشد بعضہ بعضا] وشبک بین أصابعہ ۔وقولہ صلی اللّٰه علیہ وسلم [مثل المؤمنین فی توادھم وتراحھم وتعاطفھم کمثل الجسد، إذا اشتکی منہ عضو تداعی لہ سائر الجسد بالحمی والسھر ] ویأمرون بالصبر عند البلاء والشکر عند الرخاء والرضا بمر القضاء ۔ ترجمہ:اہل السنۃ ان (مذکور) اصول پر مضبوطی سے قائم ہونے کے ساتھ ساتھ شرعی ہدایات کے مطابق امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری پوری کرتے ہیں ،اور فریضۂ حج ،جمعہ اور عیدین کی ادا ئیگی اپنے امراء چاہے نیک ہوں یا فاجر ،کے ساتھ ادا کرنے کو ضروری سمجھتے ہیں اور نماز باجماعت کی حفاظت کرتے ہیں ،اور امت کے ساتھ خیر خواہی پر مبنی معاملہ کرتے ہیں اور اسے دین میں سے سمجھتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ان فرامین کے مقتضی کے مطابق اعتقاد رکھتے ہیں :
Flag Counter