Maktaba Wahhabi

296 - 352
الواجب نحو أصحاب رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم وذکر فضائلھم صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے متعلق صحیح عقیدہ اور ان کے فضائل کا بیان ومن اصول أھل السنۃ والجماعۃ سلامۃ قلوبھم والسنتھم لأصحاب رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم کما وصفھم اللّٰه بہ فی قولہ تعالیٰ: { وَالَّذِ یْنَ جَا ؤُوْ ا مِنْ بَعْدِ ھِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِ یْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَا اِنَّکَ رَئُ وْفٌ رَّحِیْمٌ }(ا لحشر: ۱۰) وطاعۃ الرسول صلی اللّٰه علیہ وسلم فی قولہ : [ لاتسبوا أصحابی ،فوالذی نفسی بیدہ لو أن أحدکم أنفق مثل أحد ذھبا مابلغ مد أحدھم ولانصیفہ ] ترجمہ:اھل السنۃ والجماعۃ کے اصول میں یہ بات بھی شامل ہے کہ صحابہ کرام کے متعلق اپنے دلوں اور زبانوں کی حفاظت کی جائے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اس سوچ کے حامل لوگوں کی تعریف فرمائی ہے ۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: { وَالَّذِ یْنَ جَا ؤُوْ ا مِنْ بَعْدِ ھِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِ یْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَا اِنَّکَ رَئُ وْفٌ رَّحِیْمٌ } (ا لحشر: ۱۰) ترجمہ :’’ اور ان کے لئے بھی جو ان (مہاجرین ) کے بعد آئے اور دعا کرتے ہیں کہ ہمارے پروردگار ! ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے ،کہ جو ہم سے پہلے ایمان لاچکے ہیں گناہ معاف فرما اور مؤمنوں کے واسطے ہمارے دلوں میں کینہ(بغض )نہ پیدا ہونے
Flag Counter