Maktaba Wahhabi

229 - 352
ما ید خل فی الایمان با لیوم الآخر روزِ آخرت سے متعلق امور کابیان فصل (۱) احوالِ قبر قال رحمہ اللّٰه : ومن الایما ن بالیوم الآخرالایمان بکل ماأخبر بہ النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم مما یکون بعد الموت ، فیؤمنون بفتنۃ القبر وبعذاب القبر ونعیمہ ۔ فأما الفتنۃ فان الناس یفتنون فی قبورھم فیقال للرجل : من ربک؟ وما دینک؟ ومن نبیک؟ فیثبت اللّٰه الذین آمنوا با لقول الثابت فی الحیاۃ الدنیا وفی الآخرۃ۔ فیقول المؤمن :ربی اللّٰه والاسلام دینی ومحمد صلی اللّٰه علیہ وسلم نبیی۔ وأما المرتاب فیقول : ھاہ ھاہ ، لاادری، سمعت الناس یقولون شیئا فقلتہ ۔ فیضرب بمرزبۃ من حدید، فیصیح صیحۃ یسمعھا کل شی ء الا الانسان، ولو سمعھا الانسان لصعق ثم بعد ھذہ الفتنۃ اما نعیم واما عذاب۔ ترجمہ: موت کے بعد پیش آمدہ احوال وواقعات جن کی خبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے پر ایمان لانابھی ایمان بالیوم الآخر میں داخل ہے ،لہذا اہلِ ایمان فتنہ عذاب قبر اور نعیم قبر سب پر ایمان لاتے ہیں۔ فتنہ القبر: فتنۂ القبر سے مراد قبر میں کیئے جانے والے سوالات ہیں،چنانچہ تمام لوگوں سے یہ سوال کیئے جائیں گے ،من ربک؟ ’’تمہارا رب کون ہے‘‘ ماد ینک؟
Flag Counter