Maktaba Wahhabi

218 - 352
وجوب ا لایما ن بقربہ من خلقہ وأن ذ لک لاینا فی علوہ وفوقیتہ اللہ تعالیٰ کے اپنی مخلوق کے قریب ہونے پر ایمان لاناواجب ہے ، اور یہ قرب اللہ تعالیٰ کے علو وفوقیت کے منافی نہیں ہے۔ فصل قال رحمہ اللّٰه : وقد دخل فی ذ لک الایمان بأنہ قریب مجیب ،کما جمع بین ذ لک فی قولہ :{ وَاِذَا سَأَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَإِنِّیْ قَرِیْبٌ أُجِیْبُ دَعْوَۃَ الدَّاعِ اِذَادَعَانِ } ( ا لبقرۃ: ۱۸۶) وقولہ صلی اللّٰه علیہ وسلم : [ ان ا لذی تدعونہ أقرب الی أحدکم من عنق راحلتہ] وما ذکر فی ا لکتاب وا لسنۃ من قربہ ومعیتہ لاینا فی ماذ کر من علوہ وفوقیتہ فا نہ سبحا نہ لیس کمثلہ شی ء فی جمیع نعوتہ۔ وھو علی فی دنوہ قریب فی علوہ ۔ ترجمہ: اللہ تعالیٰ کی صفات علواور استواء علی العرش پر ایمان لانے کے ساتھ ساتھ اس بات پر بھی ایمان لانا واجب ہے کہ اللہ تعالیٰ قریب ومجیب ہے(بندوں کے قریب اور ان کی دعائیں قبول کرنیوالا) ان دونوں صفات کو اللہ تعالیٰ نے اس آیتِ کریمہ میں جمع کردیاہے: { وَاِذَا سَأَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَإِنِّیْ قَرِیْبٌ أُجِیْبُ دَعْوَۃَ الدَّاعِ اِذَادَعَانِ } ترجمہ:’’ جب میرے بندے میرے بارے میں آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) سے سوال کریں تو
Flag Counter