۴۔ پھر اس کے بعد حج کا مقام ومرتبہ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ مکہ میں بیت اللہ کی زیارت کے لیے حاضری ۔جانی اور مالی اعتبار سے صاحب استطاعت لوگوں پر؛ راستے پر امن ہونے کی صورت میں؛ زندگی میں ایک بار حج فرض ہے۔ یہ اہم ترین عملی امور ہیں۔ان کے علاوہ بھی کچھ امور ہیں؛ جب کوئی مسلمان ہو جاتا ہے تو وہ امور سیکھ لیتا ہے۔ جہاں تک اخلاق اورسلوک کاتعلق ہے؛ تواس سے پہلے یہ بیان گزر چکا ہے کہ کن اہم ترین چیزوں کااسلام نے حکم دیا ہے ؛ اور کن چیزوں سے منع کیا ہے ۔ |
Book Name | اسلام دینِ حق |
Writer | فضیلۃ الشیخ أحمد بن سعد حمدان |
Publisher | دارالمعرفة |
Publish Year | |
Translator | ابو یحیي محمد زکریا زاھد |
Volume | |
Number of Pages | 277 |
Introduction |