Maktaba Wahhabi

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور اس کی علامتیں

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دار النور اسلام آباد

ہیں۔یہ سُن کر وہ اس قدر خوش ہوئے، کہ آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔اسی واقعہ کی تفصیل ملاحظہ فرمائیے: امام بخاری نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ محترمہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ہے، کہ انہوں نے بیان کیا: ’’فَبَیْنَمَا نَحْنُ یَوْمًا جُلُوْسٌ فِيْ بَیْتِ أَبِيْ بَکْرٍ رضی اللّٰهُ عنہ فِيْ نَحْرِ الظَّہِیْرَۃِ، قِیْلَ لِأَبِيْ بَکْرٍ: ’’ہٰذَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلي اللّٰهُ عليه وسلم مُتَقَنِّعًا‘‘۔ … فِيْ سَاعَۃٍ لَمْ یَکُنْ یَأْتِیْنَا فِیْہًا… فَقَالَ أَبُوْبَکْرٍ:’’فِدَائً لَّہٗ أَبِيْ وَ أُمِّيْ، وَ اللّٰہِ!مَا جَائَ بِہٖ فِيْ ہٰذِہِ السَّاعَۃِ إِلَّا أَمْرٌ۔‘‘ قَالَتْ:’’فَجَائَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلي اللّٰهُ عليه وسلم فَاسْتَأْذَنَ، فَأُذِنَ لَہٗ، فَدَخَلَ۔فَقَالَ النَّبِیُّ لِأَبِيْ بَکْرٍ رضی اللّٰهُ عنہ:’’أَخْرِجْ مَنْ عِنْدِکَ۔‘‘ فَقَالَ أَبُوْبَکْرٍ رضی اللّٰهُ عنہ:’’إِنَّمَا ہُمْ أَہْلُکُ، بِأَبِيْ أَنْتَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ!‘‘ قَالَ:’’فَإِنِّيْ قَدْ أُذِنَ لِيْ فِيْ الْخُرُوْجِ۔‘‘ فَقَالَ أَبُوْبَکْرٍ رضی اللّٰهُ عنہ:’’اَلصَّحَابَۃَ بِأَبِيْ أَنْتَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ۔‘‘ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلي اللّٰهُ عليه وسلم:’’نَعَمْ۔‘‘[1] ’’جب ہم سورج ڈھلنے(زوال)کے وقت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے گھر بیٹھے تھے، کہ کسی نے اُن سے کہا:’’رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سر ڈھانپے ہوئے تشریف لارہے ہیں۔‘‘
x
صفحہعنوان
7پیش لفظ
8موضوعِ کتاب کے متعلق چار سوالات:
8خاکۂ کتاب:
9حرفِ آخر:
9شکر و دعا:
11مبحث اوّل : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ساری مخلوق سےزیادہ محبت کرنے کی فرضیت
11تمہید:
11۱:اپنی جان سے زیادہ محبت کرنے کی فرضیت:
13۲:والد اور بیٹے سے بھی زیادہ محبت کرنے کی فرضیت:
14۳:اہل، مال اور سب لوگوں سے زیادہ محبت کرنے کی فرضیت:
15۴:مخلوق میں سے کسی کے ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ محبت کرنے پر وعید:
16آیت کی تفسیر میں مفسرین کے اقوال:
19مبحث دوم: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے ثمرات و فوائد
19تمہید:
19۱:لذّتِ ایمان کا باعث ہونا:
20۲:محب کا آخرت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہونا:
25مبحث سوئم : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی علامتیں
25تمہید:
29-پہلی علامت- آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار اور صحبت کی شدید تمنا
29تمہید:
29۱:سفرِ ہجرت میں رفاقت میسر آنے پر شدّتِ مسرت سے صدیق رضی اللہ عنہ کا رونا:
32۲:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری پر انصار کی مسرت:
37۳:انصار کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے محرومی کا اندیشہ:
42۴:جنت میں دیدار سے محرومی کے اندیشے کی وجہ سے صحابی کی تشویش:
44۵:جنت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت کے لیے ربیعہ رضی اللہ عنہ کی فرمائش:
45۶:انصار کا بکریوں اور اونٹوں پر صحبتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو ترجیح دینا:
49۷:فاروق رضی اللہ عنہ کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جوار میں دفن ہونے کی تمنا:
52۸:صدیق رضی اللہ عنہ کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وقتِ رحلت کا ادراک کرکے رونا:
53۹:صدیق رضی اللہ عنہ کا وفاتِ حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آنحضرت کو یاد کرکے رونا:
54۱۰:صدیق رضی اللہ عنہ کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جلدی چلے جانے کی تمنا:
57-دوسری علامت- آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جان اور مال نچھاور کرنے کی خاطر مستعد ہونا
57تمہید:
58۱:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہونے پر صدیق رضی اللہ عنہ کا رونا:
60۲:مقداد رضی اللہ عنہ کا معرکۂ بدر میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں جم کر لڑنے کا عزم:
62۳:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے گیارہ انصاریوں اور طلحہ رضی اللہ عنہم کی فداکاری:
66۴:ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کا اپنے سینے کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سینۂ مبارک کے لیے ڈھال بنانا:
68۵:ابودجانہ رضی اللہ عنہ کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ڈھال بننا:
69۶:ایک انصاری کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم پر رخسار رکھے رحلت کرنا:
70۷:عالَم نزع میں سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سلامتی کی فکر کرنا:
73۸:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو سواری سے گرنے سے بچانے کی خاطر رات بھر ساتھ چلنا:
75-تیسری علامت- آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اوامر کی تعمیل اور نواہی سے اجتناب
75تمہید:
76۱:حضراتِ انصار کا حالتِ رکوع ہی میں چہروں کو کعبۃ اللہ کی طرف پھیر دینا:
77۲:ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیل میں صحابہ کا ایک دوسرے کے قریب پڑاؤ ڈالنا:
78۳:ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیل میں ہانڈیوں کو ابلتے ہوئے گوشت سمیت انڈیل دینا:
80۴:شراب کے اعلانِ حرمت پر اُسے مدینہ کی گلیوں میں بہا دینا:
83۵:حکمِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیل میں دشمنوں سے ایفائے عہد:
85۶:ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیل میں ریشمی مصنوعات سے اجتناب:
88۷:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جو تے اُتارتے دیکھ کر جوتے اُتارنے میں جلدی کرنا:
90۸:خاتون کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے وعید سُن کر سونے کے کنگن اتار دینا:
94-چوتھی علامت- سنّتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی نصرت اور شریعتِ اسلامیہ کا دفاع
94تمہید:
95۱:اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان کی قربانی اور دوسروں کو اس کی دعوت:
98۲:پیغامِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پہنچاتے ہوئے جان فدا ہونے پر حرام رضی اللہ عنہ کی خوشی:
100۳:صدیق رضی اللہ عنہ کا حالات کی سنگینی کے باوجود جیشِ اسامہ رضی اللہ عنہ روانہ کرنا:
104۴:سنگین حالات کے باوجود مانعینِ زکوٰۃ اور مرتدین کے خلاف جہاد:
106۵:براء رضی اللہ عنہ کا دیوار کے اُوپر سے دشمن کے باغ کے اندر پھینکے جانے کا مطالبہ:
108۶:معرکۂ یرموک میں چار سو مسلمانوں کی موت پر بیعت:
109۷:دشمن کے بڑے قلعے کا دروازہ کھولنے کے لیے زبیر رضی اللہ عنہ کا اوپر چڑھنا:
110۸:نُعمَان بن مُقَرِّن رضی اللہ عنہ کی اپنی شہادت کے ساتھ مسلمانوں کی فتح کی دعا:
111۹:اللہ تعالیٰ کی راہ میں جانیں فدا کرنے کی خاطر مسلمانوں کا اشتیاق:
114شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے بیان میں راہِ اعتدال سے نہ ہٹنا
114چار احادیث:
118ا:خلاصۂ کتاب:
119ب:اپیل:
120مراجع ومصادر
Flag Counter