| آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادِ گرامی[اَلْمَرْئُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ] سے مراد یہ ہے، کہ جس کے ساتھ محبت کی، اسی کے ساتھ جنت میں ہوگا۔[1] اللہ اکبر!نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا ثمرہ اور اجر کس قدر عظیم اور شان دار ہے!اے اللہ تعالیٰ!اپنے فضل و کرم سے اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور اس کا ثمرہ ہمارے اور ہماری نسلوں کے نصیب میں فرمائیے۔آمِیْنَ یَا حَيُّ یَا قَیُّوْمُ۔ ***** |
| Book Name | نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور اس کی علامتیں |
| Writer | پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی |
| Publisher | دار النور اسلام آباد |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 117 |
| Introduction |