| حتی یضع رب العزۃ فیھا قدمہ - وفي روایۃ: علیھا قدمہ - فینزوي بعضھا إلی بعض فتقول قط قط۔‘‘[1] لوگ جہنم میں ڈالے جاتے رہیں گے اور وہ کہے گی: کیاکچھ اور بھی ہے؟ یہاں تک کہ اللہ رب العزت جہنم میں اپنا پیر رکھ دیگا - ایک دوسری روایت ہیں ہے کہ ’’اللہ تعالیٰ جہنم پر اپنا پیر رکھ دے گا‘‘- جس سے اس کے تمام گوشے سمٹ جائیں گے اور وہ پکار اٹھے گی: ’’بس بس۔‘‘ اس حدیث میں اللہ کے لئے صفت قدم کا ثبوت ہے‘ جو اس کے جلال وعظمت کے شایان شان ہے‘ جیسا کہ یہ بات گزر چکی ہے۔[2] |
| Book Name | شرح عقیدہ واسطیہ |
| Writer | سعيد بن علي بن وهف القحطاني |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد الله عنايت الله بن حفيظ الله سنابلي مدني |
| Volume | |
| Number of Pages | 140 |
| Introduction |