Maktaba Wahhabi

شرح عقیدہ واسطیہ

مؤلف: سعيد بن علي بن وهف القحطاني

مترجم: ابو عبد الله عنايت الله بن حفيظ الله سنابلي مدني

مقدمہ الحمد للّٰہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام الأتمان الأکملان علی أشرف الأنبیاء والمرسلین نبینا وإمامنا محمد بن عبد اللّٰہ وعلی آلہ وأصحابہ ومن تبعھم بإحسانٍ إلی یوم الدین، أما بعد: شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب ’’عقیدۂ واسطیہ‘‘ در اصل اہل سنت وجماعت کے عقیدہ(کا خلاصہ)ہے۔اس کتاب کی تالیف اور اسے’’واسطیہ‘‘ کے نام سے موسوم کرنے کاایک سبب یہ ہے کہ قاضی واسطی جب اپنے وطن واسط سے موسم حج میں تشریف لائے تو شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے درخواست کی کہ انہیں سلف کا عقیدہ تحریر فرمادیں ، چنانچہ شیخ
x
صفحہعنوان
7مقدمہ
13فرقہ ناجیہ(نجات یافتہ گروہ) یعنی اہل سنت و جماعت کی تعریف
16فرقہ ناجیہ کے یہاں ایمان کے ارکان
23صفات الہٰی کی بابت اہل سنت و جماعت کا عقیدہ(اجمالی طور پر)
23۱- تحریف:
24۲- تعطیل:
25تعطیل کی قسمیں :
26۳- تکییف:
27۴- تمثیل:
29اللہ کے اسماء وصفات میں الحاد
30نفی و اثبات میں اہل سنت و جماعت کا طریقہ کار
34اسماء وصفات الہٰی کی بابت اہل سنت و جماعت کا عقیدہ(تفصیلی طور پر)
37صفات الہٰی سے متعلقہ آیات و احادیث
381. عزت:
392. احاطہ:
403. علم ، 4. حکمت، 5. خبروآگاہی۔
416. روزی رسانی،7. قوت ، 8. متانت(زور و طاقت)
429. سماعت، 10. بصارت
4411. ارادہ، 12. مشیت۔
45ارادہ کی دو قسمیں ہیں :
46ارادہ کونیہ اور ارادہ شرعیہ کے درمیان فرق
4713. محبت، 14. مودت۔
4815. رحمت، 16. مغفرت۔
4917. رضامندی،18غضب،19ناراضگی،20لعنت،21کراہت،22اسف(غصہ)، 23. مقت(سخت ناراضگی)۔
5224. مجيء اللہ(اللہ کا آنا)،25. اتیان(آمد)۔
5326. رخ کریم ، 27. دو ہاتھ، 28. دو آنکھیں۔
5429. مکر،30. کید۔
5831. عفو، 32. مغفرت،33. عزت،34. قدرت۔
5935. استواء، 36. علو۔
6137. معیت(ساتھ)۔
6438. کلام(گفتگو)۔
6739. قیامت کے روز مومنوں کے لئے دیدار الٰہی۔
7040. اللہ تعالیٰ کا آسمان دنیا پر نزول۔
7241. فرحت و خوشی۔
7342. ضحک(ہنسی)۔
7443. تعجب۔
7544. قدم۔
77صفات الہٰی کی دو قسمیں ہیں : ذاتی فعل
78صفات الٰہی کبھی دو اعتباروں سے ذاتی و فعلی دونوں ہوتے ہیں
801.صفات الہٰی کے باب میں گمراہ فرقوں کے مابین اہل سنت کی وسطیت
822. افعال عباد کے باب میں جبریہ اور قدریہ کے مابین اہل سنت کی وسطیت
843. وعید الہٰی کے باب میں مرجئہ اور وعیدیہ قدریہ کے مابین اہل سنت کی وسطیت
874. اسماء دین و ایمان کے باب میں حروریہ و معتزلہ اور مرجئہ و جہمیہ کے مابین اہل سنت کی وسطیت
87۱- حروریہ:
88۲- معتزلہ:
89۳- مرجئہ کا عقیدہ ہے کہ:
89۴- جہمیہ:
90۵- اہل سنت وجماعت:
925. صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی بابت روافض ، خوارج اور نواصب کے مابین اہل سنت کی وسطیت
95یوم آخرت
95۱- فتنۂ قبر پر ایمان:
97۲- قبر میں عذاب و نعمت:
98۳- قیامت کبریٰ:
98۴- میزان(ترازو):
100۵- عمل کے دفاتر اور صحائف عمل کا اُڑنا:
102۶- حساب و کتاب:
105۷- حوض مورود:
106۸- پل صراط اور اس کے بعد جنت و جہنم کا درمیانی پل:
107۹- شفاعت(سفارش):
107۱۔شفاعت عظمیٰ:
108۲۔جنتیوں کے حق میں دخول جنت کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت <mfnote> :
111بعض اہل علم نے شفاعت کی چھ قسمیں ذکر کی ہیں :
112۱۰- جنت و جہنم:
114تقدیر اور اس کے مراتب
115پہلا مرتبہ:
115دوسرا مرتبہ:
116تیسرا مرتبہ:
117چوتھا مرتبہ:
124ایمان اور دین کے بارے میں اہل سنت وجماعت کا موقف
130رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ، ازواج مطہرات اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کے بارے میں اہل سنت کا عقیدہ
136کرامات اولیاء کے بارے میں اہل سنت و جماعت کا عقیدہ
139اہل سنت وجماعت کا طریقہ کار ’’اتباع سنت ‘‘ ہے
141اہل سنت و جماعت کے وہ اصول جن پر وہ لوگوں کے تمام عقائد و اعمال کو پرکھتے ہیں
141۱- اللہ عزوجل کی کتاب
141۲- سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
142۳- افتراق و انتشار اوربدعات و خرافات کے دور دورہ سے پہلے :
143اہل سنت وجماعت کے اخلاق و اوصاف
Flag Counter