Maktaba Wahhabi

8 - 38
کلمہ تشکر بموجب حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم "من لم یشکر الناس لم یشکر اللّٰه " (ترمذی، ابو داؤد، مسنداحمد:278،375/4 کتاب الشکرلابن ابی الدنیا ح: 64) ’’ جس نے لوگوں کا شکر ادا نہ کیا وہ اللہ کا شکر نہ ادا کر سکا۔‘‘ سب سے پہلے اللہ عزو جل کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے یہ کتاب آپ کے ہاتھوں تک پہنچانے کی توفیق دی، پھر اس کے مؤلف، پھر ادارہ المعہد الاسلامی کے شعبہ تحقیق کے اراکین امۃ الرحمٰن، ام بریرہ، امۃ العزیز، امۃ الرقیب، امۃ المصور، امۃ المہیمن کا شکریہ ادا کرنا ہے کہ جنہوں نے اس کتاب کی تیاری میں بھرپور تعاون کیا۔ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو سب کے لئے ذریعہ نجات بنائے۔ آمین۔ وصلی اللّٰه تعالیٰ وسلم علی نبینا محمد و علیٰ اٰلہ واصحابہ اجمعین۔ خادم السنة النبوية المطهرة عليه ألف ألف تحية وسلام
Flag Counter