۵: جس کے کان آگے سے کٹ کر لٹک گئے ہوں۔ ۶: جس کے کان پیچھے سے کٹ کر لٹک گئے ہوں۔ ۷: جس کے کان لمبائی میں کٹے ہوں۔ ۸: جس کے کان عرض میں کٹے ہوں[یا جس کے کانوں میں سوراخ ہو] اور جن جانوروں میں ان عیوب سے بڑا عیب ہوگا،ان کی قربانی دینا بھی درست نہ ہوگا۔ ***** |
Book Name | مسائل قربانی |
Writer | پروفیسر،ڈاکٹر فضل الٰہی |
Publisher | دار النور اسلام آباد |
Publish Year | 2010ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 94 |
Introduction |