Maktaba Wahhabi

50 - 738
16۔نمازِ عصر: ﴿تَحْبِسُوْنَھُمَا مِنْم بَعْدِ الصَّلٰوۃِ﴾[المائدۃ:106] ’’اگر تم کو شبہہ ہو تو اُن دونوں کو بعد ِنماز روک لو۔‘‘ 17۔اُممِ سابقہ کی نماز: ﴿وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوۃِ وَ الزَّکٰوۃِ﴾[مریم:31] ’’اور اُس نے مجھے نماز اور زکات کا حکم دیا ہے۔‘‘
Flag Counter