Maktaba Wahhabi

374 - 246
نکاح میں بےنماز یامرتکب کبیرہ کوگواہ بنانا سوال: کیا نکاح کےلیے ایسے گواہ کاانتخاب کیاجاسکتا ہےجونماز نہیں پڑھتا اوراسی طرح خود گناہ کبیرہ میں مبتلا ہو؟ جواب: نکاح کےصحیح ہونے کی شروط میں سےایک شرط یہ ہےکہ گواہ عادل ہوں۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتےہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: ﴿لَا نِكَاحَ إلَّابِوَلِىٍّ وشَاهِدَىْ عَدْلٍ﴾ ’’ نکاح ولی اوردوثقہ گواہوں کےبغیر منعقد نہیں ہوتا۔‘‘ [1] متعہ کی شرعی حیثیت سوال: محترم جناب! میرے مطالعہ کےدوران میں قبل از اسلام رواج،جسے متعہ کہا جاتاہے،نظر سےگزرا جوکہ ایک جُزوقتی ازدواجی بندھن ہوتا ہے، ایک مرد اور ایک عورت کےدرمیان اس بندھن میں عورت اپنے کنبے کےساتھ رہتی ہےجبکہ مرد اکثر عورت کےپاس آتاجاتارہتاہے۔ مجھے نکاح متعہ کےاس پرانے رواج کےبارے میں جاننا ہے کہ شریعت کااس
Flag Counter