Maktaba Wahhabi

73 - 76
ہوں گے۔نیز دیکھئے میری کتاب’’القول الصحیح فیما تواتر فی نزول المسیح‘‘ یادرہے کہ کسی حدیث میں یہ بالکل نہیں آیا کہ حضرت عیسیٰ بن مریم علیہم السلام پیدا ہوں گے۔ پیدا ہونے والی بات غیر مسلم قادیانیوں کی گپ ہے جس کا دینِ اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ 9گمراہی کی طرف اعلانیہ دعوت: دلائلِ مذکورہ اور دیگر دلائل سے یہ بات اظہر من الشّمس ہے کہ دیوبندیت ایک گمراہ فرقہ ہے۔سلفی علماء نے دیوبندیوں کا بدعتی ہونا دلائل وبراہین سے ثابت کیا ہے ،دیکھئے: 1 معجم البدع للشیخ رائد بن صبري بن أبي علفۃ،ص۹۵2 القول البلیغ في التحذیر من جماعت التبلیغ للعلامہ حمود التویجري3 جماعت التبلیغ عقیدتھا وأفکار مشائخھا لمیاں محمد أسلم4 السراج المنیر في تنبیہ جماعۃ التبلیغ علی أخطاء ھم للشیخ الدکتورمحمدتقي الدین الھلالي المراکشي5 ونظرہ عابرۃ اعتباریۃ حول الجماعۃ التبلیغیۃ للشیخ سیف الرحمٰن الدھلوي 6المورد العذب الزلال فیھا انتقد علی بعض المناھج الدعویۃ من العقائد والأعمال للشیخ الامام أحمد بن یحي بن محمد النجمي ص۲۴۲-۲۵۷ وعلیہ تقریظ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان وتقریظ الشیخ ربیع بن ھادي المدخلي7 الجماعات الاسلامیۃ في ضوء الکتاب والسنۃ بفھم سلف الأمۃ ص ۳۳۵-۳۶۷ للشیخ أبي أسامۃ سلیم بن عید الھلالي۔ درجِ ذیل کبار علماء نے دیوبندیوں وغیرہ کی جماعت کو بدعتی اور گمراہ قرار دیا ہے: ۱۔الشیخ محمد بن ابراہیم آل الشیخ رحمہ اللہ [1] ۲۔شیخ الاسلام عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ : (قال في جماعۃ التبلیغ وھی جماعۃ الدیوبندیین عندھم خرافات عندھم بعض البدع والشرکیات فلا یجوز الخروج
Flag Counter